Skip to main content

Surbex Z Benefits in Urdu

  Surbex Z benefits in Urdu



Salam dosto kaise ho sab umeed karta ho sabh thek honge dosto aj kal dour main healthy rehana bohat hi difficult ho gaya hai kyun hamein wo khana bahut hi kam milte jis hamari body ki jo zarori vitamins aur minerals kam milte hen aaj main aapko ek aise capsule ki bari mein batao jis bohat sari vitamins aur minerals milte hain wo bhi bahut hai saste keemat main ji dosto uska naam ha surbex Z aj ka article bhe is ke bari bhi main apko bataunga Surbex Z benefits in urdu wo bhe uske istamal karne ke tarike ke sath


Surbex Z benefits in urdu

Surbex Z benefits in urdu 


1 بالوں کیلئے بھترین ہے

جں لوگوں کی بال گرتے ہیں یا وہ گنج پن کا شکار ہو رہے ہیں ان کے لیے بہت ہی عمدہ ہے اور عمر سے پہلے جں کے بال سفید ہورہے ہیں تو ان کی لیے بھی یہ ایک بھترین دوا ہے کیونکہ اس میں زنک موجود ہے جو کہ بالوں کی حفاظت میں مفید ہے 

2 پٹھوں کی درد میں مفید ہے


جیسا کہ مینے پہلے بھی بتایا کہ اس میں بہت سارے وٹامنز اور منرلز ملتی ہے جو کہ درد میں مبتلا لوگوں کیلیے ایک بھترین دوا ہے جن لوگوں کو پٹھوں میں درد رھتا ھے وہ اسکا استعمال کرنا شروع کر دی کچھ ہی دنوں میں انکو فائیدہ ہوگا ۔


3 خون کی کمی کو دور کرتا ہے

جں لوگوں کو خون کی کمی یعنی کی انیمیا ھے ان کی لئے بھی بہت مفید ہے کیونکہ اس فولک ایسڈ وٹامن بی کمپلیکس اور وٹامن سی بھی موجود ہے جو خون کو جلدی بنانی کیلئے بہت زیادہ مفید ہے خون کی کمی کا شکار لوگ اسکا باقاعدہ استعمال کرنا شروع کر دیں کچھ ہی دنوں میں وہ خود فرق محسوس کریں گے ۔


4 اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے

جں لوگوں کو اعصابی کمزوری ے یعنی کی وہ توڑا کام کرنے کے بعد تھک جاتی ہیں یا خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں ان کیلئے بہت مفید ہے اس میں ملنے والے وٹامنز اور منرلز اعصابی کمزوری کی لیے بہترین ہے اس کو استعمال کرنے کے بعد خود کو جلدی تھکاوٹ کا شکار لوگ خود کو صحت مند محسوس کریں گے ۔



 5 چھرے کو صاف ستھرا رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

جں لوگوں کی چہرے پر داغ یا دانہ نکل آئے ہیں وہ بھی اس کا استعمال کریں کیونکہ یہ جسم میں موجود خون کے روانی ٹھیک کرنے میں مفید ہے جس سے چہرے پر موجود داغ اور نشان دور ہوتی ہے 


6 آنکھوں کے صحت کے لیے اچھا ہے

 اس میں ملنے والے وٹامنز خاص طور پر موجود وٹامن E آنکھوں کے لیے بہت مفید ہے وہ لوگ جن کو کم دکھائی دیتا ہے یا پھر ان کو رات میں بہت کم دکھائی دیتا ہے تو انکے لیے بہت ھی مددگار ثابت ھوگی۔


7 خشکی کو ختم کرتا ہے

جن لوگوں کو خشکی کی شکایت رہتی ہے پھر چاہے وہ انکی جسم پر جو یا بالوں پر یا جسم پر انکی لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے کیونکہ اس زنک اور دیگر وٹامنز موجود ہیں جو خشکی کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے ۔


8 زخم کو ٹھیک کرنے میں مفید ہے


اس کی استعمال کرنے سے پرانی سے پرانا زخم بھی ٹھیک ہو جاتا ہے وہ لوگ جن کی زخم جلدی ٹھیک نہیں ہوتی وہ بھی اس کا استعمال ضرور کریں وہ اپنے آپ ہی کچھ دنوں میں فرق محسوس کریں گے کیونکہ یہ پرانے سے پرانے زخم کو بھی جلدی ٹھیک کرنے کے صلاحیت رکھتا ہے ۔


9 دماغی صحت کے لئے بہتر ہے


اس میں موجود وٹامنز اور منرلز کی وجہ سے یہ دماغ میں موجود پرانے سیلز کو ایکٹیوٹ کرتا ہے اور تازہ اور نیو سیلز بنانے میں مدد کرتا ہی اور دماغ میں خون کی روانی بہتر کرتا ہے ۔


10 ہر قسم کی کمزوری کو دور کرتا ہے


اس کی استعمال سے ہر قسم کی کمزوری دور ہو جاتی ہے چاہے وہ جسمانی ہو یا دماغی یہ اپنے آپ میں ایک بھترین طاقت کی دوا یعنی کی ٹانگ ہے اسکو ہر طرح کی کمزوری کو دور کرنے میں استعمال کر سکتے ہیں ۔


Surbex Z uses for male benefits in urdu

مردوں کی لیے یہ ایک بہت ہی زبردست دوا ہے جن مردوں میں شہیوت میں کمی یا پھر نا ہونے کی برابر ہے وہ اس کو استعمال کریں انکو بھی اس سے بہت زیادہ فائدے ہوگا اولاد سے محروم لوگوں کی لیے بہی مفید ہے اس کے استعمال سے مردوں میں مردانا جزون کی زیادہ پیداوار ہوگی یہ مردوں کی جسم میں سیکس ھارمون کو بڑھاتی ہے مطلب کی یہ ھر عمر کا مرد استعمال کر سکتا ہے ۔


Surbex Z ingredients

Zinc U.S.P …….…..22.5 mg

Vitamin E 30 I.U

Vitamin C 500 mg

Folic acid 159 mg

Vitamin B1. 15 mg 

Vitamin B2. 15 mg

Nicotinamide. 100 mg

Vitamin B6. 20 mg

Vitamin B12. 12 mg

Pantothenic acid. 20 mg


کی استعمال کا طریقہ Surbex Z 

اسکی استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ ایک کیپسول پانی یا دودھ کی ساتھ استعمال کریں ایک سے زیادہ مقدار میں ایک دن میں نہیں کر سکتے ہیں۔


Surbex Z کی مضر اثرات :

ویسے تو اسکے کوئی مضر صحت اثرات نہیں ہیں لیکن اگر آپ روزانہ ایک سے زیادہ مقدار میں استعمال کریں گے یا پھر اسکی استعمال کرنے کے بعد پانی کم استعمال کریں گے تو آپ کو الٹی یا پھر پیٹ میں درد وغیرہ کی شکایت ہو سکتی ہیں ۔


So this was all about Surbex Z benefits in urdu hope this was really helpful for you of you have any doubt or suggestions you can ask it in the comments section below 







 


Comments

Popular posts from this blog

Present Continuous Tense in Urdu

Present continuous tense in Urdu ( فعل حال جاری) in this article, you will learn present continuous tense in Urdu with examples Table of contents Definition verb form Affirmative sentences Negative sentences Interrogative sentences Exercise Practice Solution of exercise and practice Present continuous tense in Urdu فعل حال جاری اردو میں پہچان اردو کے ایسے طریقے جن کی آنکھوں میں رہا ہے رہی ہے رہے ہیں راہاہون وغیرہ آئیں تو وہ فقرے present continuous tense کے ہوتے ہیں مثلا ہم کھانا کھا رہے ہیں  وہ چائے بنا رہی ہے  میں خط لکھ رہا ہوں فعل ( verb ) کی فارم Present continuous tense میں verb کی  ing والی فارم استعمال ہوتی ہے ہے امدادی فعل helping verb اس tense میں امدادی فعل is ,am,are استعمال ہوتی ہیں جرنل کلیہ Subject+ is/am/are+ ing فارم+ object مثبت ( affirmative ) فقرے: Present continuous tense کہ مثبت اردو میں کرو کا ترجمہ مندرجہ ذیل کلیہ کے مطابق کیا جاتا ہے  Subject +is/am/are+ ing فارم+ object    simple sentences ...

12 useful tips to fix Low value content error in google adsense

  12 useful tips to fix  Low-value content error in google Adsense  Google Adsense doesn't clearly define the requirements for approving any blog or site for monetization just like YouTube where you have to complete 4k watch hours and 1k subscribers. So if you are the new blogger and applied for AdSense approval but unfortunately you have got the message of low-value content then this blog article is for you. Hello everyone, welcome to Javed Tech Factory. I hope you are fine and healthy today. We will discuss how to solve the low-value content error on Google Adsense so stick with me till the end. First of all, you have to understand the purpose of Google Adsense is the third party where advertiser promotes their products or services that they pay Google Adsense in return Adsense shows ads on the relevant sites so google AdSense want to sure that the sites which show have unique or original content that keeps user or visitor of sites busy so that he can stay on your s...