Skip to main content

Posts

Future continuous tense in Urdu

  Future continuous tense in Urdu  (فعل مستقبل جاری) in this blog you will learn the future continuous tense in Urdu   Table of content Definition Form of verb Helping Verb Affirmative Sentences Negative Sentence Interrogative Sentence Exercise Practice solution of exercise and practice اردو میں پہچان اردو کے ایسے فقرے جنکی آخر میں رہا ہوگا رہی ہوگی رہا ہوگا رہے ہونگے وغیرہ آئیں تو وہ future continuous tense کے فقرے ہوتے ہیں مثلاً مور ناچ رہا ہوگا  وہ پانی پی رہا ہوگا ہم نماز پڑھ رہے ہوں گے ۔ وغیرہ فعل ( verb ) کی فارم: اس tense میں verb کی ing والی فارم استعمال ہوتی ہے۔ امدادی فعل ( helping verb ): اس tense میں امدادی فعل will be / shall be استعمال ہوتی ہیں جنرل کلیہ Subject +will be /shall be+ ing فارم+ object مثبت ( affirmative ) فقرے  اس tense کے مثبت فقروں کا ترجمہ ذیل کلیہ کے مطابق کیا جاتا ہے یعنی سب سے پہلے فاعل subject پھر امدادی فعل  will be/shall be پھر verb کی ing فارم اور آخر میں مفعول کا ترجم...

Future indefinite tense in Urdu

Future indefinite tense in Urdu in this article you will read about the future indefinite tense in Urdu with proper examples Table of Content Definition Verb form Helping verb Affirmative Sentence Negative Sentence Interrogative Sentence Exercise Practice اردو میں پہچان: اردو کے ایسے فقرے جن کی آخری میں گا گے گی وغیرہ آئی تو تو future indefinite tense کے فکری ہوتے ہیں واضح رہے کہ گا گی گے وغیرہ سے پہلے کوئی واضح علامت (رہا ,رہی چکا، چکی ) وغیرہ موجود نہیں ہوتی  مثلاً میں لاہور جاؤں گا  وہ خط لکھے گی  ہم کھلیں گے  وغیرہ  فعل  ( verb ) کی فارم: اس tense میں فعل کی فرسٹ فارم استعمال ہوتی ہے امدادی فعل ( helping verb ): اس tense میں امدادی فعل will اور shall استعمال ہوتی ہیں نوٹ: یاد رکھیں کہ صرف  I اور we   کی ساتھ امدادی فعل shall استعمال ہوتا ہے باقی سب بھائیوں کے ساتھ خواہ وہ جمع ہو یا واحد امدادی فعل will لگتا ہے جنرل کلیہ: Subject +will/shall+فرسٹ فارمverb+ object مثبت ( affirmative ) فقرے: ا...

Past perfect continuous tense in Urdu

Past perfect continuous tense in Urdu (فعل ماضی مکمل جاری); if you want to learn past perfect continuous tense in Urdu than this article for you it described past perfect continuous tense in Urdu with proper explanations and examples Table of Content Definition Verb form Helping verb Affirmative Sentence Negative Sentence Interrogative Sentence Exercise Practice Solution of exercise and practice اردو میں پہچان اردو کے ایسے فقرے جن کی آخر میں تا رھا تھا ،تی رھی تھی،تے رہے تھے، وغیرہ آئیں تو وہ فقرے past perfect continuous tense کے فقرے ہوتے ہیں مثلاً: وہ مچھلیاں پکڑتا رہا تھا ہم نماز پڑھتی رہے تھے علی کھانا کھا رھا تھا نوٹ؛ اردو کی کیسے فقرے  جن کی آخر میں رہا تھا،رھی تھی ،رہے تھے وغیرہ آ ئیں لیکں شرط یہ ہے کہ ان فقروں میں وقت کا ذکر بھی ضروری ہو تو وہ بھی اسی tense کے فقرے ہوتے ہیں مثلاً میں دو گھنٹوں سے کھیل رہا تھا وہ صبح سے رو رہا تھا  فعل ( verb ) کی فارم: اس tense میں فعل کی ing والی فارم استعمال ہوتی ہے امدادی فعل ( helping ...