Future indefinite tense in Urdu
اردو میں پہچان:
اردو کے ایسے فقرے جن کی آخری میں گا گے گی وغیرہ
آئی تو تو future indefinite tense کے فکری ہوتے ہیں واضح
رہے کہ گا گی گے وغیرہ سے پہلے کوئی واضح علامت (رہا ,رہی چکا، چکی ) وغیرہ موجود
نہیں ہوتی
مثلاً
میں لاہور جاؤں گا
وہ خط لکھے گی
ہم کھلیں گے وغیرہ
فعل (verb) کی فارم:
اس tense میں فعل کی فرسٹ فارم استعمال ہوتی ہے
امدادی فعل (helping verb):
اس tense میں امدادی فعلwill اور shall استعمال ہوتی ہیں
نوٹ: یاد رکھیں کہ صرف I اور we کی ساتھ امدادی
فعل shall استعمال ہوتا ہے باقی سب
بھائیوں کے ساتھ خواہ وہ جمع ہو یا واحد امدادی فعل will لگتا ہے
جنرل کلیہ:
Subject +will/shall+فرسٹ فارمverb+ object
مثبت (affirmative) فقرے:
اس۔ tense کے مثبت فقروں کا ترجمہ ذیل کلی کے مطابق کیا جاتا ہے یعنی سب سے
پہلی فاعل subject پھر امدادی فعل will/shallپھر verb کی فرسٹ فارم اور آخر میں مفعول کا ترجمہ کیا جاتا ہے
Subject +will/shall+فرسٹ فارمverb+ object
|
English |
Urdu |
|
We shall go to the garden |
ہم باغ میں جائیں گے |
|
Sobia will pluck flowers |
ثوبیہ پھول توڑے گی |
|
Nasir will speak the truth |
ناصر سچ بولے گا |
نفی (negative) فقرے:
اس tense کے
نفی negative فقرے بنانے کیلئے درج
ذیل کلیہ کے مطابق امدادی فعلshall/will کے
بعد فوراً بعدnot لگایا جاتا ہے
Subject +will/shall+not+کی فرسٹ فارمverb+object
negative sentences examples
|
English |
Urdu |
|
I shall not tell a lie |
میں جھوٹ نہیں بولوں گا |
|
Ali will not come confess his crime |
کبھی اپنے جرم کا اعتراف نہیں کرے گا |
|
We shall not help them |
ہم ان کی مدد نہیں کریں گے |
سوالیہ (interrogative) فقرے:
سوالیہ فقرے بنانے کیلئے درج ذیل کو لیے کے مطابق
امدادی فعل will/shall کو فاعل subject سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے
Will/shall+subject+کی فرسٹ فارمverb+object
interrogative sentences examples
|
English |
Urdu |
|
Will you respect the elders? |
کیا تم بڑوں کی عزت کرو گے |
|
Will she continue her studies |
کیا وہ اپنی پڑھائی جاری رکھے گی |
|
Will he fulfill his promise? |
کیا وہ اپنا وعدہ پورا کرے گا |
Exercise
1 پاکستان ترقی کرے گا
2 وہ یہ نظم زبانی یاد کرے گا
3 لوگ انقلاب کیلئے جدو جہد کریں گے
4 میں اس کا اعتبار نہیں کروں گا
5 مداری کرتب نہیں دکھائے گا
6 وہ جرمانہ ادا نہیں کرے گا
7 کیا گھوڑے چراگاہوں میں چریں گے
8 تم مکان کب خالی کرو گے؟
9 تمہاری مخالفت کون کرے گا؟
10 کیا مسافر گاڑی سے رہ جائیں گے؟
نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل مندرجہ ذیلpractice میں موجود ہے
Practice
کو مد نظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل کرو میں موجود غلطیاں درست کریں Future indefinite tense
1 Pakistan shall progressed
2 he will learning the poem by heart
3 people will struggled for revolution
4 I shall not trusting him
5 the juggler will not showed his feats
6 he has not pay the fine
7 were horses grazes in the pastures?
8 when will you vacated the house
9 who is oppose you
10 will the passenger missing the train?
Thanks for reading the future indefinite tense in Urdu if you have any doubt than you can ask it in the comment section below
%20%5BCompatibility%20Mode%5D%20-%20Word%204_5_2022%2011_29_04%20AM.png)
%20%5BCompatibility%20Mode%5D%20-%20Word%204_5_2022%2011_34_14%20AM.png)
%20%5BCompatibility%20Mode%5D%20-%20Word%204_5_2022%2011_38_32%20AM.png)
Comments
Post a Comment